Watch Till End...
Posts
Ye Jo Zindagi Ki Kitab Hai
- Get link
- X
- Other Apps
Ye Jo Zindagi Ki Kitab Hai Ye Kitab Bhi Kya Kitab Hai Kahin Ek Haseen Khawab Hai Kahin Jaan-Leva Azab Hai Kabhi Kho Lia, Kabhi Paa Lia Kabhi Ro Lia, Kabhi Gaa Lia Kahin Rehmaton Ki Hain Barishen Kahin Tishnagi Be-Hisaab Hai Kahin Chaon Hai, Kahin Dhoop Hai Kahin Aur Hi Koi Roop Hai Kahin Cheen Leti Hai Har Khushi Kahin Meherban Be-Hisab Hai Ye Jo Zindagi Ki Kitab Hai Ye Kitab Bhi Kya Kitab Hai...
Raat Bhar Khawab Bohat Ajeeb Dekhta Hun
- Get link
- X
- Other Apps
Raat Bhar Khawab Bohat Ajeeb Dekhta Hun Mera Naseeb K Tujh Ko Qareeb Dekhta Hun Mujh Ko Chor Beech Bhanwar Pardais Jane Wale Bin Tere Khud Ko Behad Ghareeb Dekhta Hun Barhaye Hain Tu Ne Logon Se Jo Mail-O-Marasam Har Dusre Shakhs Ko Apna Raqeeb Dekhta Hun Taskheer Kar Rakha Hai Jo Chaah Ne Mujh Ko Pagal Ho Gaya Hun Khud Ko Shareef Dekhta Hun Badla Hai Jo Yoon Sanam Ne Andaaz-E-Bayan Soya Hua Main Apna Naseeb Dekhta Hun Jab Se Khola Hai Raaz Apni Ulfat Ka Paaris Zamany Ko Khamkha Apna Hareef Dekhta Hun...
حاسد وزیر
- Get link
- X
- Other Apps
پیارے بچو ، آپ نے ملانصیر الدین کا نام یقناََ سنا ہوگا۔ بہت ہنس مکھ اور نت نئے الطائف ان سے منسوب ہیں ۔ اُن کی ساری عمر بادشاہوں کے دربار میں گزری۔ ہر بات پر مزاح کرنا اُن کی عادت تھی۔ بادشاہ بھی اُن سے بہت خوش تھے ۔ جس کی وجہ سے بہت سے لوگ اُن سے جلتے تھے۔ ایک مرتبہ ملا کو پیسوں کی ضرورت پڑگئی۔ بادشاہ نے وزیر خزانہ کو حکم جاری کیا کہ ملا کو اتنے دینار دیئے جائیں۔ ملا نے واپسی کا وعدہ کیا فلاں تاریخ کو واپس کردیں گے مگر بدقستی سے وہ اپنے وعدہ پر پورا نہ اتر سکے جس کی وجہ سے وہ دربار سے غائب ہوگئے۔ بادشاہ کو ان کی غیر حاضری ناگوارگزری تھی ۔ کیونکہ ان کی موجوگی میں بادشاہ ہشاش بشاش رہتا تھا ۔ اکثر وزراء امراء اور تاجر ملا سے حسد کرتے تھے۔ بادشاہ نے ہرکارے بھیجے کے پتہ کریں ۔ ملا دربار میں کیوں نہیں آرہا ۔ ہر بار ان کا بیٹا مختلف بہانے کرکے ٹرخادیتا ۔ دربار کے امراء وزراء نے بادشاہ کو اکسایا ۔ بادشاہ کو ملا پر بہت غصہ آیا ۔ اُس نے کوتوال کو حکم دیا جیسے بھی ہوں ملا کو دربار میں حاضر کیا جائے۔ کوتوال نے سر جھکایا اور ملا کے گھر کی طرف روانہ ہوگیا۔ ملا نے کھڑکی سے کوتوال کو دیکھ لیا ...
ماں
- Get link
- X
- Other Apps
ماں میں ہمیشہ سے بدتمیز رہا۔۔۔ بچپن میں اسکول جاتے ضد کرنا۔۔۔ کھانا کھاتے وقت ضد کرنا۔۔۔ یہ نہیں کھانا وہ نہیں کھانا۔۔۔ مجھے نہیں یاد کے پانچویں کلاس تک میں نے اپنے ہاتھ سے نہایا ہو، کپڑے پہنے ہو یا کھانا کھایا ہو۔۔ باپ، بھائی اور بہن کی محبت مجھے مِل نہ سکی۔ پرائمری سے میٹرک کلاس تک تو یہ عادت تھی کہ رات میں سونے سے پہلے کتابیں، کاپیاں، بیگ غرض کہ ہر چیز اِدھر اُدھر چھوڑ کر سو جاتا تھا۔ مگر صُبح آنکھ کھولتے ہی جب دیکھتا کہ ہر چیز بہت ہی سلیقے سے بیگ میں پڑی ہوئی ہوتی تھی۔ اور میرا بیگ نہایت ہی نفاست سے میز پر رکھا ہوا ہوتا تھا۔ اور جب کبھی بھی رات میں بارش ہوتی تو مجھ پر کمبل ڈال دیا جاتا تھا۔ لیکن پھر بھی مجھے ہمیشہ سے گھر میں دو چیزوں سے بہت چیڑ تھی۔ ایک بارہ سے تیرہ گھنٹے ہاتھ سے چلائی جانے والی سلائی مشین کے شور سے اور دوسری روٹی کے کناروں سے جو گئ نا کگنے سے سوکھی رہ جاتی تھی۔ مگر وہ روٹی کے سوکھے ٹکڑے جو نا کھانے کی وجہ سے چھوڑ دیتا تھا۔ میں نے نہیں دیکھا کہ وہ روٹی کے سوکھے ٹکڑے کبھی فروخت کیے گئے ہو۔ اور ہاں جب بھی مجھے پیسوں کی ضرورت ہوتی میں اُسی سلائی مشین کی طرف...