Posts

Showing posts from August, 2017

تیری آواز زندگی بن کر

تیری آواز زندگی بن کر تیری خاموشی دِل جلاتی ہیں تیری چپ جان لئے جاتی ہے تیری آواز زندگی بن کر میری دھڑکن میں گنگناتی ہے تو چپ رہے تو قضا کی صورت میری ہر سانس گھٹی جاتی ہے تیری آواز میری سانسوں کو زندگی کی طرف بلاتی ہے تیری آوز سن کے زندہ ہے تو چپ رہے تو مری جاتی ہے میرے جیون کی ڈولتی کشتی تجھے سنتے ہی سنبھل جاتی ہے تیری خاموشی دِل جلاتی ہیں تیری چپ جان لئے جاتی ہے تیری آواز زندگی بن کر میری دھڑکن میں گنگناتی ہے

Rizq Mein Bebarkati ki waja

Image
g Click for more pictures

اُردو زبان کی تعلیم۔ مسائل اور حل

ہزار انسان شاہی قصر سے وابستہ ہوجائے لڑکپن جن میں گزرا ہے وہ گلیاں یاد آتی ہیں (پروفیسر جگن ناتھ آزاد) اپنی زبان اور آبائی وطن کا رشتہ کچھ ایسا ہی ہوا کرتا ہے جیسا پروفیسر جگن ناتھ آزاد نے شعر میں کہا ہے۔ دنیا کا کون ایسا شخص ہوگا جو ان دونوں سے محبت نہ کرتا ہو۔ ہاں فخر کے ساتھ کہتا ہوں میری زبان، میری پہچان، میری شان اور میری جان اُردو ہے۔یہاں ایک بات صاف کرتا ہوا چلوں کہ اُردو اپنے اندر وہ تمام خصوصیات جذب کئے ہوئے ہے جو دنیا کی تمام تر ترقی یافتہ زبانوں میں پائی جاتی ہے۔ دنیا کی ہر شئے کو عروج و زوال ہے، نشیب و فراز کے دور سے کون نہیں گزرتا……اور یہی زندگی کی علامت ہے۔ اُردو کے ایک مشہور ناقدآل احمد سرور کی زبانی: ’’اُردو زبان کی ہردلعزیزی کا ہر شخص معتقد ہے اس کے الفاظ کی چاشنی سب کو مرغوب ہے اور اس کے اشعار کے بلند پروازی کی سبھی داد دیتے ہیں۔ اُردو کی تائید میں فلک شگاف نعرے لگانے والے، اس سے زبانی ہمدردی جتانے والے، اس کی حفاظت کے لئے خون بہانے والے اور بڑی قربانی کا وعدہ پیش کرنے والے بھی کم نہیں ہیں۔ لیکن اُردو کی ترویج و ترقی کے لئے خون کے بدلے پسینہ بہانے والوں، زبانی ہمدردی ...

پنشن کی وصولی ایک سخت امتحان

آج بھی شدید گرمی تھی جبکہ مجھے بنک میں چالان بھی جمع کرانا تھا اوراس کے بعدمزید کچھ اہم کام نمٹانا تھے ۔سو چا جلد از جلد یہ چالان جمع کراؤں تاکہ میر ے دوسرے ضروری کام متاثر نہ ہوں ۔بنک پہنچی تومیں وہاں شدیدگرمی میں بزرگ خواتین وحضرات کو ایک طویل قطار میں کھڑے دیکھا جہاں مناسب سایہ بھی نہیں تھا جبکہ لوڈشیڈنگ کے سبب واحد پنکھا بھی بندتھا ،مجھے ان پنشنرزبزرگ خواتین وحضرات کاہجوم دیکھ کر یاد آیا آج تو یکم تاریخ ہے اور یہ سب ضعیف اوربے کس لوگ اس عمرمیں آرام کرنے کی بجائے بے آرام ہورہے ہیں ۔مجھے اپنے بزرگ شہریوں کی حالت زاردیکھ کر بیحدافسوس ہوااورغصہ بھی آیا کہ حکومت ہم سے ٹی وی فیس کس طرح وصول کرتی ہے لیکن بزرگ پنشنرز کو اپناحق وصول کرنے کیلئے کس قدرپریشان اوررسوا کیاجاتا ہے،ارباب اقتدار واختیار پنشنرز کوان کے بنیادی حق کی آبرومندانہ فراہمی کیلئے کوئی باوقار طریقہ کیوں وضع نہیں کرتے ۔انہیں دھکم پیل اورکوفت سے بچانے کیلئے کوئی مخصوص کارڈز جاری کردیے جائیں یا سرکاری بنکوں کے ساتھ ساتھ نجی بنکوں کو بھی پنشن فراہم کرنیوالی فہرست میں شامل کرلیا جائے یاپھر بنکوں میں پنشنرزکیلئے کاؤنٹر زیادہ کئے ج...
Image
womenhealthsites

women health

https://womenhealthsites.blogspot.ae/

Poetry

Image